Nikah aur Valima Ki Sunnat Aur Hamare Muashray Ki Buri Rasumat

“سنت کے مطابق نکاح اور ولیمہ، اور ہمارے معاشرے میں رائج رسومات”

حضور اکرمﷺ سے حقیقی عشق و محبت کا تقاضہ ہے کہ ہم اپنے معاشرے، خاندان اور برادری میں رائج رسومات کو ترک کرکے ہر خوشی اور غم کے موقع پر صرف سرور عالمﷺ کی سنت کو اختیار کریں

ان رسومات کی وجہ سے آج ہمارے معاشرے میں زنا کرنا آسان مگر نکاح کرنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے

اس سلسلے میں عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رح کا یہ ملفوظ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جسے ہم سب کو پڑھ کر عمل کرنے کا عہد کرنا چاہیے

یہی حقیقی عشقِ رسولﷺ ہے کہ جس وقت معاشرہ حضور ﷺ کی سنتوں کو چھوڑ رہا ہو، ہم انکو اختیار کریں

اللہ تعالٰی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرماے

sunnah nikah valima rasam rasumat